الہ آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 45
اصغر گونڈوی
منشی امیر اللہ تسلیمؔ لکھنوی کے شاگرد
انصار الہ آبادی
نعت رسول اور عارفانہ کلام کے لئے عوام و خواص بالخصوص نوجوانوں کی تربیت سازی کے لئے مشہور۔
انیس احمد چشتی
اختر محمود وارثی
افقر موہانی کے شاگرد رشید اور ’’جلوہ گاہ‘‘ کے مالک
اکبر الہ آبادی
اردو میں طنز و مزاح کے سب سے بڑے شاعر ، الہ آباد میں سیشن جج تھے
افسر ناروی
نوح ناروی کے معروف شاگرد زیبا ناروی کے شاگرد
نیپال میں سلسلۂ جہاں گیریہ کی نشر و اشاعت میں مصورف